ابنا: مالي کے دارالحکومت بماکو ميں مظاہرين نے عبوري صدر کے دفتر پر دھاوا بول ديا جس کے نتیجے میں مالی کے صدر زخمی ہوگئے ہیں.
صدر کو زخمي حالت ميں اسپتال پہنچاديا گيا ہے.مقامي اسپتال کے مطابق نگراں صدرٹراورے کو احتجاج کے دوران سر پر چوٹ آئي جس کي وجہ سے وہ بيہوش ہوگئے تھے........
/169